• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال، مسلم کلب اور کے پی ٹی کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محمد حنیف کی عمدہ کارکردگی کی بدولت مسلم کلب چمن نے پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں افغان کلب کو 4-0 سے جبکہ دوسرے میچ میں کے پی ٹی ے نیشنل بینک کو 2-1 سے ہرا دیا۔
تازہ ترین