• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی کام نہیں کرسکیں گے

آج سے سعودی عرب میں مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی تارکین وطن کام نہیں کرسکیں گے۔ 

وزارت محنت و سماجی امور کے مطابق ان شعبوں کی مکمل سعودائزیشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

اب طبی آلات، تعمیراتی سامان، گاڑیوں کے پرزہ جات، قالین اور مٹھائیوں کی دکانوں میں غیر ملکی کام نہیں کرسکیں گے۔

تازہ ترین