• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین ملکی کبڈی سیریز کے میچزجھنگ میں نہیں ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تین ملکی انٹرنیشنل کبڈی سیریز کے میچ جھنگ میں نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایونٹ کے میچز 3 مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے، ذرائع 10 جنوری کو میچ بہاولپور 11 کو ساہیوال اور 13 کو لاہور میں ہوں گے۔تینوں روز 2،2 میچز ہوں گے ۔ایرانی ٹیم 15 جنوری کو وطن واپس روانہ ہوگی ۔بھارتی کبڈی ٹیم کی واپسی کا وقت طے کرنا باقی ہے۔
تازہ ترین