• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین ملکی کبڈی،پاکستانی ٹیموں کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تین ملکی کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان وائٹ اور گرین نے کامیابی حاصل کرلی۔ منگل کو اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں پاکستان گرین نے بھارتی ٹیم کو 47-29جبکہ پاکستان وائٹ نے ایران کو 38-24 سے شکست دی۔
تازہ ترین