• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی طویل ترین پرواز ، طیارہ آکلینڈ میں اتر گیا

Latest News
آکلینڈ ...دنیا کی سب سے طویل 17گھنٹے کی پرواز کے بعد طیارہ آکلینڈ میں اتر گیا۔یہ طویل ترین پرواز ایمریٹس ائیرلائن نے بھری جس کا تعلق عرب امارات سے ہے۔

دبئی سے روانہ ہونے والا مسافر بردار طیارہ20ہزار14 کلو میٹر کا طویل فاصلہ 17گھنٹے 15منٹ میں پورا کر کے آکلینڈ پہنچا۔

ذرائع کے مطابق ایمریٹس کے طیارے کی یہ پرواز دنیا کی سب سے طویل مسافر بردار پرواز تھی ۔
تازہ ترین