آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار16؍رجب المرجب 1440ھ 24؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ شا زین بگٹی ودیگر نے سید صالح آغا کے انتقال پر تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر) جمہوری وطن پارٹی کی مرکزی سینئر نائب صدر سید صالح آغا چشتی کے انتقال پر گزشتہ روز جے ڈبلیو پی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شازین بگٹی‘ صوبائی جنرل سیکرٹری میر شمس کرد‘ سردارمصطفیٰ خان ترین اصغرخان اچکزئی انجینئر زمرک اچکزئی ملک عبدالولی کاکڑ رشید خان ناصر محمدیوسف نوتیزئی ملک عبدالرحمٰن نواب محبوب سردار خورشید جوگیزئی سردارفرید اللہ جوگیزئی سید قیوم شاہ چشتی ہرنائی‘ پیرمحمدمشوانی ‘سردار بشیرآغا‘ لیاقت آغا‘ علائو الدین آغا‘نیاز ‘ نظام الدین عصمت اللہ سمیت مختلف سیاسی قبائلی معتبرین سرکاری افسران سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کے گھر قلعہ پیر محمد کلی منزکی پشین آکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں