• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابرار کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت لیژر لیگز فٹ بال کے افتتاحی میچ حبیب یونیورسٹی نے ایچ ایف سی کو شکست دیدی۔یچ این ڈی نے گرینیڈز کو 8-2سے ہرایا۔ عذیر نے ہیٹ ٹرک بنائی۔
تازہ ترین