اسلام آباد (نمائندہ جنگ) مری بروری کمپنی میں ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی لاگت سے جدید ترین بیوریج پلانٹ نصب کیا گیا ہے ، پلانٹ کا افتتاح ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینٹیر سلیم مانڈوی والا نے جمعہ کو کیا ، اس موقع پر سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ مری بروری ایک صدی سے زائد عرصے سے کامیابی کی ایک مثال ہے اور ملکی معاشی ترقی میں اہم کردارہے۔