• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین ملکی کبڈی،پاکستان گرین کےنام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہورمیں تین ملکی کبڈی سیریز کے فائنل ٹاکرے میں پاکستان گرین نے بھارت کو 29- 40 پوائنٹس سے شکست دے دی۔تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان وائٹس نے ایران کو ہرادیا۔
تازہ ترین