• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چنیوٹ،رمضان شوگر ملز کے گندے پانی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

چنیوٹ(اے پی پی) رمضان شوگر ملز ڈسٹلری پلانٹ کا نکاسی کا مسئلہ کشیدگی اختیار کرگیا، کسان مل سے نکلنے والے گندے پانی کے خلاف سراپا احتجاج، ہائی کورٹ کے احکامات پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا، تاہم پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔مقامی کسان شریف برادران کی ملکیتی شوگر ملز میں کشیدہ کئے گئے پانی کے پائپ کو رکوانے کے لئے میدان میں آگئے، کسانوں کی بڑی تعداد نےجھنگ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

تازہ ترین