برسلز: جم برنسڈن
یوروزون حکام پر ناکام بینکوں کو بند کرنے کا الزام کے تحت ہیں، ایلکا کوونگ اس انقلاب کی قیادت کررہی ہیں کہ یورپ مالیاتی تباہی سے کیسے نبٹے۔
کئی سال کیلئے یوروزون میں بینک کی بڑی ناکامی کا امکان ناممکن نظر آتا ہے جو قومی ریگولیٹرز کو بلا خوف و خطر کچھ کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔ لیکن ایک دہائی قبل مالیاتی نظرم کے ذریعے گھبراہٹ پھیل گئی تھی اور ٹیکس دہندگان کے 1.6 ٹریلین یورو نے مدد کی کہ یورپی یونین کی حکومتوں نے فراہم کرکے بحران کم کرنے کی کوشش کی،تبدیل کردیا۔
مالی بحران سے پیدا ہوانے والے یوروزون کے بڑے اداروں میں سے ایک کی تشکیل نو کی گئی، ایلکا کوونگ کی زیر سربراہی ایجنسی سنگل ریزولیوشن بورڈ نے قومی حکومت اور سینٹرل بینک سے ذمہ داری لے لی، اس بات کی یقین دہانی کیلئے کہ ایک مالیاتی ادارے کی ناکامی سے پورے بینکنگ کے نظام میں افراتفری نہ پھیلے۔
2016 سے ایس آر بی کے مکمل طور پر آپریشنل بننے سے اب تک تین سال کے حوالے سے فنانشل ٹائمز سے بات چیت کرتے ہوئے ایلکا کوونگ نے کہا کہ بینکوں کی ناکامی سے بلاک کس طرح نمٹنے میں مثبت راستے پر چل پڑا تھا۔ 2017 میں اسپین کے باکو پاپولر میں اس کی پہلی مداخلت کے بعد سے کم از کم نہیں،لیکن ترقی میں نظام کا کام جاری ہے۔
ایس آر بی کو ضروری مالیاتی ہتھیاروں سے لیس اور بحران کی منصوبہ بندی پر اس کے کام کی ضرورت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنانا کہ ٹیکس دہندگان کی مدد کا سہارا لئے بغیر بینکوں کے بحران کا سدباب کیا جاسکتا ہے بدستور ایک چیلنج ہے۔
بورڈ یوروزون کے بینکنگ یونین کے ویسع منصوبے کا ایک حصہ ہے جو یورپی سطح پر بینکوں کے لئے آپریشنل ذمہ داریاں منتقل کرتا ہے۔جیسا کہ یورپی یونین غور کررہی ہے کہ منصوبے کو کس طرح مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے جیسے بینک ڈپازٹ کیلئے مشترکہ گارنٹی،ایس آر بی مرکزی نظام جیسے چیلنج اور امکانات کی عمدہ مثال ہے۔
مالی بحران میں سیاسی رہنماؤں نے واضح انتخاب کا سامنا کیا، اہم بینکوں کو بچانے کیلئے عوام کے پیسے کا استعمال یا انہیں دیوالیہ ہونے دیں،جس نے امریکا میں لیہمن برادرز کی ناکامی ظاہر کی،اس سے زیادہ تباہی کا خطرہ ہوگا۔ جبکہ بحران کے برسوں نے چند ناکام قرض دہندگان جیسے کہ فرانکو بیلجیئن بینک ڈیکسیا اور جرمنی کا ویسٹ ایل بی کو منتشر یا ختم ہوتے دیکھا، ٹیکس دہندگان کے پیسے کو اکثر طریقہ کار کو بہتر بنانے کیلئے استعمال کیا گیا۔
ایس آر بی کے تیز رفتار مداخلت کے اختیارات کا مقصد بہتر آپشنز فراہم کرنا ہیں۔یہ قرض دہندگان کو لکھ سکتا ہے، ناکام بینک کو ختم کرسکتا ہے یا ان کی فروخت کا انتظام کرسکتا ہے۔ ایلکا کوونگ اور ان کے عملے کا کہنا ہے کہ معیاری کارپوریٹ دیوالیہ پن کی کارروائی میں استعمال ہونے والوں کے مقابلے میں ان کے اسباب فیصلہ سازی کی رفتار، ایس آر بی ایک ہفتے کے اندر بینک سے نمٹ سکتا ہے، اور بینکوں کے اہم افعال کو برقرار رکھنے پر زور دونوں میں بہتر ہیں۔
برسلز کے ایس آر بی اور اس کے 300 افراد پر مشتمل عملے کیلئے پہلا امتحان جون 2017 میں سامنے آیا ، جب ایجنسی نے اسپین کے چھٹے سب سے بڑ قرض دہندہ باخواک پاپولر کو جاری رکھنے کیلئے سنبھالا۔ بینک نقد رقم کے بغیر کام کررہا تھا، بورڈ نے رات بھر میں ایک منصوبہ پر کام کیا کہ کم درجے کے قرض دہندگان کو نقصان برداشت کرنے پر مجبور کیا جائے اور پھر ادارے کو علامتی یورو کے لیے ایک بڑے حریف باخواک اسٹینڈرڈ کو فروخت کردیا جائے۔ پاپولر ابھی تک ایس آر بی کے تصفیہ کے عمل سے گزرنے والا واحد بینک ہے۔
ایلکا کوونگ نے یورپی بینکنگ سسٹم کیلئے بطور ’’گیم چینجر‘ فیصلہ کا خیر مقمدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اس کا ثبوت ہے کہ ہم ایک بینک کو حل کرسکتے ہیں۔
تاہم بورڈ کا نکتہ نظر نقصان اٹھانے والے شیئر ہولڈرز اور بانڈز ہولڈرز کے حملے کی زد میں آگیا۔ بانڈ ہولڈرز کیلئے کام کرنے والی لاء فرم کوئن ایمانوئیل میں شریک مینیجنگ پارٹنر رچرڈ ایسٹ نے فنانشل ٹائمز کو بتایا کہ ایسی بات نہیں ہے کہ ہمارے صارفین کو تصفیہ کے عمل کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے لیکن دیکھیں یہ حقیقیت ہے کہ باخواک پاپولر کے تصفیہ کے ابتدا میں ہی تقریبا ہر موقع پر غلطی کی گئی ہے۔
کچھ سرمایہ کاروں نے الزام لگایا ہے کہ ایجنسی نے قوانین کو توڑا اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ بانڈ ہولڈرز کو معمول کے دیوالیہ پن کے عمل کے تحت وہ ہونگے کے مقابلے میں بدتر نہیں ہونا چاہئے ، اور کہ ایس آر بی کے مراسلات کی غلطیوں نے بینک کے مسائل کو بڑھادیا۔
ایس آر بی نے کہا کہ ان کے فیصلے قوانین کے مطابق تھے اور یہ کہ درست طریقہ کار پر عمل کیا گیا۔ اس نے ’’ سننے کا حق‘‘ کا عمل بھی شروع کیا ہے، سرمایہ کاروں کو اپنا کیس بنانے کا موقع دیا ہے کہ ان کے ساتھ غیر منصفانہ طور پیش آیا گیا ۔
جبکہ باخواک پاپولر کے تصفیہ کو بطور توثیق کے دیکھیں جو ایس آربی نے کام کیا، ایلکا کوونگ نے بورڈ کے اسباب کو مزید ترقی دینے کی ضرورت کو نمایاں کیا، جس میں بینک کے تصفیہ کو رواں رکھنے کیلئے مناسب مالی وسائل ڈالنا بھی شامل ہے۔
ایس آر بی کیلئے دستیاب رقم کا ذریعہ سنگل ریزولوشن فنڈ ہے، جسے بینکنگ سسٹم پر ٹیکس کی جانب سے فنڈ ملتے ہیں۔ اس کا مقصد تقریبا 60 ارب یورو کی معیاری سطح تک پہنچنا ہے۔
اس ذریعے کو مضبوط بنانے کی کوشش میں یورپی یونین کی حکومتیں یوروزون کے خودمختار ضمانت فنڈ کو قرض دہندہ کی آخری مدد میں تبدیل کرکے مالیاتی دفاع پیدا کرنے کیلئے دسمبر میں ایک معاہدے پر پہنچ گئے۔ تاہم وہ انتظامات 2024 تک نہیں ہوسکتے۔
ایلکا کوونگ نے یہ بھی کہا کہ بحال شدہ بینکوں کو عارضی رقم کی پیشکش کرنے کے لئے ایک طریقہ کار اور ایس آر بی کے تصفیہ کے بعد باز سرمایہ کاری کی ضرورت تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایک بینک کو دوبارہ کھولنے کی مدد کرنے کیلئے ان اسباب کا ہونا مارکیٹوں اور ریٹنگ ایجنسیوں کو پرسکون رکھنے میں مدد کرسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اب بھی موضوع ہے ہے کہ جو میرے خیال میں میں اسے ہمارے فریم ورک میں سے بڑا خلا بیان کروں گی۔
یہاں تک کہ زندگی میں یوروزون کے بینکوں کو ایلکا کوونگ کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ مرنے کے لئے تیار ہیں۔ ایجنسی کے روزمرہ کے بہت سے کاموں میں بحران کو سنبھالنے کے لئے حل کے منصوبے، جنہیں زندہ رہنے کی خواہش کے طور پر جانا جاتا ہے، تیار کرنے کیلئے بینکوں کی مدد کرنا شامل ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آخر میں، یہ بینک ہیں جنہیں ثابت کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ قابل حل ہیں۔ اس لئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا۔
وہ تیاری کررہے ہیں کہ یورزون کے قائدین کو امید ہے کہپ ضرورت نہیں ہوگی لیکن یہ ایک دہائی پہلے سے کے ان لوگوں کے مقابلے میں کافی بہتر ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔