لاہور(نمائندہ جنگ)قائد خزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے بلیک لسٹ اور ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا درخواست میں حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ سے ایک مرتبہ بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت طلب کی ہے سینئر قانون دان اعظم نذیر تارڑ کی وساطت سے ایک آئینی درخواست دائرکی ہے۔