• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل سے ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پرو ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والی پاکستانی ٹیم کے حتمی ٹرائلز جمعے اور ہفتے کو ہوں گے۔پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ ٹرائلز کے بعد بیس کھلاڑیوں کا انتخاب عمل میں آئے گا۔
تازہ ترین