• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کو ریونیو ہدف میں پہلے چھ ماہ میں158ارب روپے شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)ایف بی آر کو رواں مالی سال کے ریونیو ہدف میں پہلے چھ ماہ میں 158اربروپے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا، گذشتہ چھ ماہ میں ایف بی آر نے 1894روپے کے محصولات اکٹھے کیے، ہدف 2052ارب روپے تھا، ایف بی آر حکام کے مطابق پہلی ششمائی میں روا ں سال کے ہدف کا 40فیصد سے زیادہ ریونیو اکھٹا ہوا عام طور پر 43فیصد ریونیو پہلے چھ ماہ کے ہدف کا جمع ہوتا ہے۔
تازہ ترین