ثابت کریں جہاں پر حسنِ عمل سے اپنے
اے کاش چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
محسوس ہو کچھ ایسا ہر فیصلے سے ان کے
انصاف دے رہا ہے ان کی جبیں کو بوسہ
وزارتِ داخلہ کے ماتحت اداروں پاکستان رینجرز، کوسٹ گارڈز اور فرنٹیئرکور میں مالی سال 23-2024ء میں اربوں روپے کے غیر شفاف اخراجات سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے۔
آغا صابر کابل میں افغانستان کے نوجوان پلیئرز کے ساتھ کام کریں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ بھارتی بورڑ کے لیے کماؤ پوت بن گئی ہے۔
عمران اشرف کی جانب سے شیئر کیا گیا فلم کا پوسٹر ان کی آنے والی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئی آوندا‘ کا ہے جس میں دیگر فنکاروں میں بھارتی پنجاب کی شوبز انڈسٹری کی نامور کاسٹ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
پولیس کے مطابق مدعی اور اس کے منہ بولے چچا کو گرفتار کرلیا گیا ہے، 16 جولائی کو سرجانی سیکٹر 4 میں گھر میں چوری کی اطلاع ملی۔
وفاقی وزیرِاطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ سابق حکومت میں ایک بیان دے کر قومی ایئرلائن کواربوں روپے کانقصان پہنچایا گیا۔
وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ ہمارے پاس اتنے وسائل نہیں کہ فوری طور پر ان عمارتوں کو گرایا جا سکے، عمارتیں خالی کرانا مشکل عمل ہے ، مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ڈی جی عرفان علی نے بتایا کہ چکوال، جہلم اور راولپنڈی میں غیر معمولی بارش کے باعث رین ایمرجنسی نافذ کی گئی، ریسکیو آپریشنز میں ضلعی انتظامیہ اور فوجی جوانوں نے حصہ لیا۔
عدالت کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینا لازمی ہے۔
صبح اور شام کے وقت اکثر لوگ چائے کے ساتھ بسکٹ کھانا بہت پسند کرتے ہیں لیکن اس عادت کے صحت پر اثرات سے ناواقف ہیں۔
یہ نئی صلاحیت اوپن اے آئی کے آپریٹر اور ڈیپ ری سرچ ٹولز کی طاقت کو یکجا کرتی ہے، آپریٹر انٹرنیٹ براؤز کرتا ہے جبکہ ڈیپ ری سرچ آن لائن مواد کا تجزیہ کر کے رپورٹس وغیرہ تیار کرتا ہے۔
محکمۂ داخلہ بلوچستان کی جانب سے صوبے کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ وہ اندورنِ صوبہ اور بین الصوبائی سطح پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کی سیکیورٹی کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کریں۔
بلوچستان میں مون سون سیزن کے دوران بارشوں، سیلابی ریلوں، دیوار اور آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔
انہوں نے چین میں انڈر 18 ایشیا کپ کے ویمن ایونٹ کا فائنل سپروائز کیا۔
حالیہ دنوں میں اُن کی مسلسل بولڈ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں اور ہنگامہ برپا کرتی رہی ہیں
پاکستان میں ذیابیطس کے 30 فیصد مریض ذہنی تناؤ کا بھی شکار ہیں۔