پشاور…ضلع لورالائی کے علاقے دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جان بحق ہوگیا ۔
مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع لورالائی کے علاقے دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن زینت اللہ جاں بحق ہوگیا ،جس کی لاش کوئلہ کان سے نکال کر سول ہسپتال دکی منتقل کی گئی۔
لاش طبی معائنہ کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ۔