• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان والی بال ٹیم رواں سال اپریل میں منعقدہونیوالی ایشین کلب والی بال چیمپین شپ میں شرکت کرئے گی،جو 25سے 30اپریل تک تائیوان میں کھیلی جائے گی ،ایونٹ کی تیاری کے لئے تربیتی کیمپ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگیا جس میں 22کھلاڑی ایرانی کوچ حامد مواحدی کی نگرانی میں دوسیشن میں ٹریننگ کر رہے ہیں ۔
تازہ ترین