ساہیوال واقعے پر ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
ترجمان پولیس کے مطابق جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی ، ایم آئی اور آئی بی کے افسران بھی شامل ہوں گے۔
ترجمان کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم 3 روز میں واقعے کی رپورٹ پیش کرے گی ۔