ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ذوالفقارحمیدکی جگہ ایڈیشنل آئی جی اعجازشاہ کوساہیوال واقعے کی تحقیقات کے قائم جےآئی ٹی کا سربراہ بنادیاگیاہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اعجازشاہ کو سینئر افسر ہونےکےباعث جےآئی ٹی کا سربراہ مقرر کیاگیا۔