• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کی گھٹنے کی انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے حارث سہیل کو سلور کٹیگری میں لاہور قلندرز نے لیا تھا۔گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقا میں ٹیسٹ سیریز کھیلے بغیرواپس لوٹے تھے۔پی سی بی کے میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکر سہیل سلیم کو ان کےری ہیب کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

تازہ ترین