• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع جنوبی کے تحت ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پرجلسہ

کراچی(پ ر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع جنوبی کی جانب سے پی پی پی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 91ویں سالگرہ پر آٹھ چوک لیاری میں جلسہ منعقد ہوا،مہمان خصوصی پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو تھے، جلسے سے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ کے صدر جاوید نایاب لغاری، راشد حسین ربانی، جاوید نایاب لغاری،شفقت میرانی، نادر گبول اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین