• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سینیٹر کی وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات

امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں، دوطرفہ تعلقات، افغانستان کی صورت حال سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر گفتگوہوئی۔

ملاقات میں اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کا جائزہ لیا گیا۔

امریکی سینیٹر لنزے گراہم وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین