• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کو عہدے سے برطرف کرکےگرفتارکریں، رانا ثناء

لاہور(جنگ نیوز) مسلم لیگ (ن )کےرہنمارانا ثناء اللہ نےکہاہےکہ عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کوعہدے سے برطرف کرکےگرفتارکریں۔ تفصیلات کے مطابق انکا کہنا تھاکہ عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کوعہدےسےبرطرف کر کے گرفتارکریں ۔ عمران خان اس واقعےکاذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب کو کیوں نہیں ٹھہر ار ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کی جانب سے کوئی مزا حمت نہیں کی گئی، جبکہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس اور مظا ہر ین کے درمیان تصادم ہوا تھا۔ عمران خان کاماضی میں موقف رہاہےکہ ایسےواقعات کےذمہ دارحکمران ہوتے ہیں۔
تازہ ترین