• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں پتنگ بازی نے ایک کم سن بچے کی جان لے لی، بچہ پتنگ اڑاتے ہوئے 3منزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔

کوہاٹ کی گڑھی ڈھوڈیوال میں 5سالا احرام دیگر بچوں کے ساتھ 3 منزلہ عمارت پرپتنگ اڑا رہا تھا کہ اس دوران توازن برقرار نہ رکھ سکا اور عمارت سے نیچے زمین پر آ گرا۔

بچے کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے پشاور کے نجی اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

تازہ ترین