کراچی.....سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کی عبوری ضمانت میں غیر معینہ مدت کے لیے توسیع کردی ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے لیے ایم کیو ایم کے نامزد مئیروسیم اختر کی عبوری ضمانت میں غیر معینہ مدت کےلیے توسیع کردی ہے۔وسیم اختر پر اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کا الزام ہے۔
یاد رہےکہ شہر کے20سے زائد تھانوں میں وسیم اختر کے خلاف مقدمات درج ہیں۔