• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم ساہیوال واقعہ پر قوم سے معافی مانگیں، جواد احمد

لاہور(وقائع نگار خصوصی )چیئرمین برابری پارٹی جواد احمد نے ساہیوال واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے خلاف قانونی کارروائی قرار دے دیا ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اس واقعہ پر قوم سے معافی مانگیں اور واقعے میں ملوث ہونے والے اہلکاروں کو فوری کیفرکردار تک پہنچائیں،برابری پارٹی پاکستان اس دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہا ر یک جہتی کرتے ہوئے ان کے ساتھ کھڑی ہے ۔
تازہ ترین