• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف زیر التوا شکایات پر کارروائی کی سماعت وکیل کی عدم پیشی کے باعث ملتوی

لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف زیر التوا ء شکایات پر کارروائی کیلئے درخواست وکیل کی عدم پیشی کے باعث سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے ججز کیخلاف زیر التواء شکایات کا ریکارڈ طلب کر رکھا ہے۔
تازہ ترین