ایران کے پاس موجود 400 کلو گرام افزودہ یورینیم کا ذخیرہ عالمی سطح پر تشویش کا سبب بن گیا ہے۔
خیبر پختون خوا کے ضلع چارسدہ میں کھیتوں میں پڑے لاوارث سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔
سینٹرل جیل خیرپور میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک قیدی ہاشم رند ہلاک ہو گیا۔
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ جوہری صنعت کی بحالی کے پیشگی انتظامات کیے جاچکے ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی معائنہ ٹیم (سی ایم آئی ای ٹی) کی 2 برس پرانی تحقیقاتی رپورٹ کی بنیاد پر جامعہ کراچی کے ناظمِ امتحانات ڈاکٹر ظفر حسین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔
بعد حملے کئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور ایران دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ محرم الحرام کو حساس تصور کیا جائے، دشمن قوتیں موقع نہیں جانے دیں گی۔
ترجمان سپارکو کے مطابق نیا چاند 25 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 32 پیدا ہونے کا امکان ہے۔
مئیر کراچی مرتضی وہاب کے پاکستان کے پہلے ٹیسلا سائبر ٹرک میں میں ششکے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
لیہ میں دو ڈاکووں کی آئل ٹینکر لوٹنے کی کوشش کے دوران مبینہ طور پر آئل ٹینکر کی زد میں آ کر ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بیان میں کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے پائیدار ہونے پر کوئی حتمی نتیجہ اخذ کرنا مشکل ہے۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف تھانا اے این ایف اسلام آباد میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔
دوحہ میں لبنانی وزیر اعظم کے ہمراہ پریس کرتے ہوئے قطری وزیر اعظم نے کہا کہ قطر میں امریکی اڈے پر ایران کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں حامد خان نے مؤقف اپنایا ہے کہ مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی سماعت 26 جون کو مقرر کی گئی ہے۔