The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
یوں تو فائر فائٹر کا کام ہنگامی صورتحال پر فوری قابو پانا ہے لیکن ان میں سے کچھ فائر فائٹرز ویڈیو میں دکھائی دیتے فائر فائٹرز کے اس گروپ جیسے زندہ دل بھی ہوتے ہیں جو کھیل کود جیسی دیگر سرگرمیوں میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
جی ہاں، امریکی ریاست Wyoming کے ان فائر فائٹرز کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے سخت سردی کا مزہ اُٹھانے کی ٹھانی اور ٹریننگ کے دوران اپنا مخصوص یونیفارم زیب تن کئے جمی ہوئی جھیل پر آئس ہاکی کھیلنے کا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بغیر رہ نہ سکے اور تمام افراد کی مہارت کی خوب داد دی۔