• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی: بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پسنی میں چار سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،تفصیلات کے مطابق کلانچی بازار کا رہائشی چار سالہ عامر سید بارش کے بعد جمع شدہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
تازہ ترین