• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی واقعہ کے بعد بلوچستان بھر میں سیکورٹی سخت کردی گئی

کوئٹہ ( آن لائن) لورالائی کے ڈی آئی جی آفس میں پولیس بھرتی کیلئے ٹیسٹ وانٹر ویو کے لئے آنے والے امیدواروں پر مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ وگیٹ پر خود کش حملے کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ۔
تازہ ترین