• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی میں رواں سال دہشتگردی کاچوتھا واقعہ

کوئٹہ(نمائندہ جنگ) لورالائی میں رواں سال دہشت گردی کا یہ چوتھا واقعہ تھا، یکم جنوری کو ایف سی ٹریننگ سینٹر لورالائی پر دہشت گرد حملے میں چار سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے جبکہ چار دہشت گرد مارے گئے تھے، گیارہ جنوری کو بی آر سی لورالائی کے گیٹ کے قریب ایف سی کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔
تازہ ترین