• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشکول سرکارملک پر قرض چڑھا رہی ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکمران کہتےہیں غریب عوام کو ریلیف دیا، لیکن ریلیف نظر نہیں آرہا، سیلفی سرکار کر کیا رہی ہے؟، ایسا نہیں ہوتا کہ کریں کچھ، کہیں کچھ۔۔

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ کشکول سرکار روزانہ پاکستان پر36 ارب کا قرض چڑھا رہی ہے، آپ معیشت کو خطرناک گڑھے کی طرف لے جارہے ہیں، جہاں سے واپسی مشکل ہوگی۔

تازہ ترین