• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ ، آصف زرداری نااہلی کیس کی سماعت نہ ہوسکی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین و سابق صدر آصف زرداری نااہلی کیس کی سماعت نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کازلسٹ کے مطابق کیس کی سماعت نہیں تھی ،رجسٹرارآفس کیس کودوبارہ سماعت کیلئے مقرر کریگا ۔
تازہ ترین