لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے پنجاب بار کونسل کے نومنتخب عہدیداروں چوہدری شاہنواز کو بطور وائس چیئرمین افتخار ابراہیم کو بطور ایگزیکٹو چیئرمین سلیم کچیلا کو بطور چیئرمین ڈسپلن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔