• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ساہیوال پرعدالتی کمیشن قائم کیاجائے،مجلس احراراسلام

ملتان(سٹاف رپورٹر) مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہاہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار پاکستان کومسائل کی دلدل میں دھکیلنے جارہے ہیں، سانحہ ساہیوال پرعدالتی کمیشن قائم کیاجائے ،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے تحریک آزادی جموں وکشمیر کے زیراہتمام چیچہ وطنی میں اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر ی شہداء کا خون رنگ لاکر رہے گا ۔
تازہ ترین