• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ کا قبل ازوقت تبادلہ منسوخ

کوئٹہ (آئی این پی ) محکمہ صحت بلوچستان نے وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کا قبل از وقت تبادلہ منسوخ کردیا اور انہیں بحیثیت ایم ایس سول ہسپتال خدمات جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔
تازہ ترین