• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی لندن روانہ ہوگئے ۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی برطانوی پارلیمنٹ میں کل انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔وہ یوم یک جہتی کشمیر پر بین الاقوامی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

روانگی سے پہلے گفت گو میں وزیرخارجہ نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے اور نہتے کشمیریوں پر بھارت کی قابض فوج کے مظالم کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے۔

تازہ ترین