• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیان بازی پر ہاکی فیڈریشن کا کانگریس ممبرز سے جواب طلبی کا فیصلہ

کراچی ( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اس کےکانگریس ممبرز کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پی ایچ ایف کے خلاف بیان بازی پر فیڈریشن کی ہدایت پر پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نے پی ایچ ایف کانگریس ممبر علی عباس سے وضاحت مانگ لی۔ جبکہ رکن کانگریس، و ایگزیکٹیو بورڈ ظاہر شاہ سے بھی جواب طلبی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین