• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے علاقے گڈاپ سے پولیس نے2 منشیات فروشوں کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔

گڈاپ سٹی پولیس کی سپرہائی وے کے قریب منشیات فروش2 ملزمان گرفتار کرلئے، گرفتار دونوں ملزمان سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی ہے۔

ملزمان میمن گوٹھ اور گڈاپ سٹی میں منشیات کی فروخت اور سپلائی میں ملوث تھے، ان کے کیخلاف مقدمات کا اندراج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت شیرباز اور جمیل کے نام کی کی گئی ہے۔

تازہ ترین