• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ساہیوال، سابق ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر نے جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کروادیا

لاہور ( آن لائن ) سانحہ ساہیوال میں بڑی پیشرفت، سابق ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر نے جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کروادیا۔دیگر آپریشنز سے ملنے والی معلومات پر کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کا یہ کہنا تھا کہ لاہور میں 4 روز سے تفتیش کرنے کے بعد گرفتار 6 اہلکار وں کو ساہیوال منتقل کیا جارہا ہے۔ جے آئی ٹی تمام اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کرے گی۔ جے آئی ٹی افسران کا کہنا ہے کہ 17 فروری سے پہلے رپورٹ جمع کروانی ہے تاہم اسے پہلے تمام بیانات ریکارڈ کرکے حتمی رپورٹ تیار کرلی جائے۔
تازہ ترین