• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارڈسٹریم2پائپ لائن، یورپی یونین کے ارکان کے درمیان سمجھوتہ طے

برسلز (نیوز ڈیسک) یورپی یونین کے ارکان کے مابین روس سے گیس کے حصول کے بارے میں اختلافات ختم ہوگئے ہیں نارڈسٹریم 2نامی اس منصوبے پر جرمنی اور فرانس کے درمیان اختلاف پایا جاتا تھا۔ برسلز میں اجلاس میں 28رکنی یورپی یونین کے نمائندوں کے مابین ایک معاہدے پر اتفاق کرلیا گیا۔
تازہ ترین