• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد بورڈ نے دسویں جماعت (سائنس/جنرل) سپلیمنٹری امتحان 2018 ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔سائنس گروپ میں 6 ہزار 663 طلباءو طالبات نے شرکت کی جن میں اے ون گریڈ میں 15 ‘ اے گریڈ میں 275 ‘ بی گریڈ میں ایک ہزار 586 ‘ سی گریڈ میں 2 ہزار 980‘ ڈی گریڈ میں ایک ہزار 341 اور ای گریڈ میں 16 طلباءو طالبات پاس ہوئے، جنرل گروپ میں 263 طلباءو طالبات شریک ہوئے جن میں سے اے گریڈ میں ایک‘ بی گریڈ میں 43 ‘ سی گریڈ میں 116‘ ڈی گریڈ میں 78 اور ای گریڈ میں 3 طلباءو طالبات پاس ہوئے۔
تازہ ترین