• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنرز ہائی کورٹ کارواش سٹیشن کے فیصلہ پر سختی سے عمل درآمد کر وارہے ہیں ۔ کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹائون نے اپنی تحصیل میں 10 اور اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نے اپنی تحصیل میں موجود 8 کارواش کو سیل کردیا ہے ۔
تازہ ترین