• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیا کومعاشرے کی اصلاح کیلئے بھرپور کردار اداکرناچاہیے ،ربیعہ طارق

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور پریس کلب اور جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام میڈیا بنائے معاشرہ کے عنوان پر صحافی خواتین کی تربیتی نشست ہوئی ۔اس موقع پر لاہورپریس کلب کی ممبر گورننگ باڈی فاطمہ مختار کےعلاوہ عطیہ زیدی،ہما صدف،مصباح چوہدری ، فرزانہ اقبال ودیگر نے شرکت کی۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین پنجاب کی صدر ربیعہ طارق نے کہاکہ میڈیاکو اخلاقیات کے دائرہ کارمیں رہتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کے لئے بھرپورکردار ادا کرناچاہیے ۔
تازہ ترین