• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین کیخلاف ریفرنس ، بیانات قلمبند

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منوراحمد شاہوانی نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین اشرف مگسی کے خلاف دائر ریفرنس کی سماعت کی اور دوگواہوں کے بیانات قلمبند کرکے ان پرجرح بھی مکمل کرلی گئی بعدازاں سماعت 7مارچ تک کیلئے ملتوی کردی گئی ۔
تازہ ترین