آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍شعبان المعظم 1440ھ 23؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق آغا پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سراج درانی کے خلاف زائد اثاثوں اور سرکاری فنڈز میں خورد برد کا کیس ہے۔

آغا سراج درانی کو اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل سے گرفتار کیا گیا ہے، نیب کی ٹیم انہیں گرفتار کر کے روانہ ہو چکی ہے.

انہیں احتساب عدالت میں پیش کر کے ان کا ریمانڈ لیا جائے گاجس کے بعد انہیں کراچی روانہ کیا جائےگا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں