• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’ڈریگڈ اکراس کنکریٹ‘کا پہلا ٹریلر جاری


ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ڈریگڈ اکراس کنکریٹ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

ایس کریگ زاہلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو معطل پولیس اہلکاروں کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے اوپر لگے الزامات کو دھونے کیلئے جرائم پیشہ مافیا کا پیچھا کرتے ہیں۔

فلم 22مارچ کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین