• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی جناح ہسپتال آمد،دروازے بندکرنےپرایم ایس سے جواب طلب

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے مریم نوازکی آمدپردروازے بندکرنے پرایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹرعاصم حمیدسے جواب طلب کرلیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایم ایس جناح ہسپتال سے وضاحت طلب کی کہ نوازشریف کے اہلخانہ کی آمدپرہسپتال کے دروازے بندکرکے مریضوں کوپریشانی کاسامناکیوں کرناپڑا۔
تازہ ترین