• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف پر سیاسی مقدمات بنے اصل غدار وہ جو 5 ہزار کروڑ لیکر باہر جاتا ہے،فواد چوہدری

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ پرویز مشرف کو آنا چاہئے ان کا اپنا وطن ہے ان پر سیاسی مقدمات ہیں جو کہ زبردستی بنائے گئے ہیں سپریم کورٹ کے احکامات کے اوپر کیس چل رہا ہے میرا ان سے بڑا تعلق رہاہے وہ بڑے محبت وطن پاکستانی ہیں ، ملک کے غدار وہ ہیں جو5 ہزار کروڑ روپیہ ملک سے باہر لے جاتے ہیں ایون فیلڈ میں اپارٹمنٹ خریدتے ہیں،وزارت ابھی تک میرے پاس ہے یہ وزیراعظم کا استحقاق ہے وہ رکھیں یا نہیں رکھیں۔
تازہ ترین